کلمۂ حیرت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تعجب کے موقع پر منہ سے نکلنے والا لفظ، مثلاً اوہ، آع، سبحان اللہ وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تعجب کے موقع پر منہ سے نکلنے والا لفظ، مثلاً اوہ، آع، سبحان اللہ وغیرہ۔